شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ انُ نے کل نئے بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کا
معائنہ کیا اور حکام کو اس سے بھی طاقتور ہتھیاروں کو ڈولپ کرنے اور اس میں
مزید ترقی لانے کا حکم دیا۔یہ اطلاع شمالی
کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے آج دی۔کے سی این اے کے مطابق یہ میزائل اپنے سابقہ ایڈیشن 'هوسونگ' راکٹ کے
مقابلے کا اپ گریڈیڈ ورژن ہے اور یہ خود کار پری لانچ ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔